- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19640
- قرطبہ نمبر
- 19657
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 406
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل أنا ليث عن أبي بردة بن أبي موسى عن أبيه أنه قال مرت برسول الله صلى الله عليه وسلم جنازة تمخض مخض الزق قال فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : عليكم القصد
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے ایک جنازہ تیزی سے لے کر گذرے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سکون کو اپنے اوپر لازم کرلو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔