- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19626
- قرطبہ نمبر
- 19642
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 405
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن إبراهيم عن سهم بن منجاب عن القرثع قال لما ثقل أبو موسى الأشعري صاحت امرأته فقال لها أما علمت ما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قالت بلى ثم سكتت فلما مات قيل لها أي شيء قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قالت قال : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لعن من حلق أو خرق أو سلق
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) کے حوالے سے مروی ہے کہ ان پر بیہوشی طاری ہوئی تو ان کی بیوی رونے لگی جب انھیں افاقہ ہوا تو فرمایا میں کیا تمہیں معلوم نہیں ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ہے ؟ اس نے کہا کیوں نہیں پھر وہ خاموش ہوگئی ان کے انتقال کے بعد کسی نے ان سے پوچھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ہے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو واویلا کرے، بال نوچے اور گریبان چاک کرے اس پر لعنت ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔