- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19609
- قرطبہ نمبر
- 19625
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 403
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام عن قتادة ثنا الحسن : أن أبا موسى الأشعري كان له أخ يقال له أبو رهم وكان يتسرع في الفتنة وكان الأشعري يكره الفتنة فقال له لولا ما أبلغت إلى ما حدثتك انى سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ما من مسلمين التقيا بسيفيهما فقتل أحدهما الآخر الا دخلا جميعا النار
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
خواجہ حسن (رح) کہتے ہیں حضرت ابوموسیٰ (رض) کا ایک بھائی تھا جو بڑھ چڑھ کر فتنے کے کاموں میں حصہ لیتا تھا وہ اسے منع کرتے لیکن وہ باز نہ آتاوہ اس سے فرماتے اگر میں یہ سمجھتا کہ تمہیں سی نصیحت بھی کافی ہوسکتی ہے جو میری رائے میں اس سے کم ہوتی (تب بھی میں تمہیں نصیحت کرتا) اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے سامنے آجائیں اور ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کردے تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں جائیں گے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد منقطع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔