- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19600
- قرطبہ نمبر
- 19615
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة وهو النضر بن إسماعيل يعنى القاص ثنا بريد عن أبي بردة عن أبي موسى قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا كان يوم القيامة لم يبق مؤمن الا أتى بيهودي أو نصراني حتى يدفع إليه يقال له هذا فداؤك من النار قال أبو بردة فاستحلفني عمر بن عبد العزيز بالله الذي لا إله إلا هو أسمعت أبا موسى يذكره عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال قلت نعم فسر بذلك عمر
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ ابوبردہ نے حضرت عمربن عبدالعزیز (رض) کو اپنے والد صاحب کے حوالے سے یہ حدیث سنائی کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو مسلمان بھی فوت ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی جگہ کسی یہودی یا عیسائی کو جہنم میں داخل کردیتا ہے، ابوبردہ نے گزشتہ حدیث حضرت عمرعبدالعزیز (رح) کو سنائی تو انھوں نے ابوبردہ سے اس اللہ کے نام کی قسم کھانے کے لیے کہا جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں کہ یہ حدیث ان کے والد صاحب نے بیان کی ہے اور انھوں نے اسے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے اور سعید بن ابی بردہ، عوف کی اس بات کی تردید نہیں کرتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف النضر بن إسماعيل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔