- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19596
- قرطبہ نمبر
- 19611
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 401
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وعفان قالا ثنا شعبة عن عمرو بن مرة قال عفان أخبرني عمرو بن مرة قال سمعت أبا وائل قال ثنا أبو موسى الأشعري ان أعرابيا أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله الرجل يقاتل للمغنم والرجل يقاتل ليذكر والرجل يقاتل ليرى مكانه فمن في سبيل الله فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم من قاتل لتكون كلمة الله هي العليا فهو في سبيل الله عز وجل
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! یہ بتائیے کہ ایک آدمی مال غنیمت کے لیے لڑتا ہے دوسرا آدمی اپنے آپ کو بہادرثابت کرنے کے لیے لڑتا ہے اور ایک آدمی ریاکاری کے لیے قتال کرتا ہے ان میں سے اللہ کے راستے میں قتال کرنے والا کون ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو اس لیے قتال کرتا ہے کہ اللہ کا کلمہ بلند ہوجائے وہی اللہ کے راستہ میں قتال کرنے والا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔