- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19525
- قرطبہ نمبر
- 19543
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 394
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن المسعودي ويزيد قال أنبأنا المسعودي عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن أبي موسى الأشعري قال : سمى لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم نفسه أسماء منها ما حفظنا فقال انا محمد وأحمد والمقفى والحاشر ونبي الرحمة قال يزيد ونبي التوبة ونبي الملحمة
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اپنے کچھ نام بتائے جو ہمیں پہلے سے یاد اور معلوم نہ تھے چنانچہ فرمایا کہ میں محمد ہوں، احمد، مقفی، حاشر اور نبی الرحمۃ ہوں (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔