- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19507
- قرطبہ نمبر
- 19525
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 393
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي موسى الأشعري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج ثنا عبد الله يعني العمري عن نافع عن سعيد بن أبي هند عن رجل من أهل البصرة عن أبي موسى قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أحل لإناث أمتي الحرير والذهب وحرم على ذكورها
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حضرت ابوموسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ اپنے دائیں ہاتھ میں ریشم اور بائیں ہاتھ میں سونا بلند کیا اور فرمایا یہ دونوں میری امت کی عورتوں کے لیے حلال اور مردوں کے لیے حرام ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح بشواهده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔