- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19478
- قرطبہ نمبر
- 19496
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 390
مسند (صحابی کا باب): حديث مجمع بن جارية الأنصاري رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري عن عبد الله بن عبيد الله بن ثعلبة الأنصاري عن عبد الله بن زيد الأنصاري عن مجمع بن جارية قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ليقتلن بن مريم الدجال بباب لد أو إلى جانب لد
اردو ترجمہ
حضرت مجمع بن جاریہ کی روایت۔
حضرت مجمع بن جاریہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دجال کو حضرت عیسیٰ " باب لد " نامی جگہ پر قتل کریں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔