- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19476
- قرطبہ نمبر
- 19494
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 390
مسند (صحابی کا باب): حديث الشريد بن سويد الثقفي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن إبراهيم بن ميسرة عن عمرو بن الشريد عن أبيه ان شاء الله أو يعقوب بن عاصم يعنى عن الشريد كذا حدثناه أبي قال : أردفني رسول الله صلى الله عليه وسلم خلفه فقال هل معك من شعر أمية شيء قلت نعم قال أنشدني فأنشدته بيتا فقال هيه فلم يزل يقول هيه حتى أنشدته مائة بيت
اردو ترجمہ
حضرت شرید بن سویدثقفی (رض) کی مرویات
حضرت شرید (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے امیہ بن ابی صلت کے اشعار سنانے کو کہا میں اشعار سنانے لگا جب بھی ایک شعر سناتا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے اور سناؤ حتیٰ کہ میں نے سو شعر سنا ڈالے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قریب تھا کہ امیہ مسلمان ہوجاتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔