- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19474
- قرطبہ نمبر
- 19492
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 390
مسند (صحابی کا باب): حديث الشريد بن سويد الثقفي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم بن بشير عن يعلى بن عطاء عن عمرو بن الشريد عن أبيه قال : كان في وفد ثقيف رجل مجذوم فأرسل إليه النبي صلى الله عليه وسلم ارجع فقد بايعتك
اردو ترجمہ
حضرت شرید بن سویدثقفی (رض) کی مرویات
حضرت شرید (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس قبیلہ ثقیف کا ایک جذامی آدمی (کوڑھ کے مرض میں مبتلا) بیعت کرنے کے لیے آیا میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آکر اس کا ذکر کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کے پاس جا کر کہو کہ میں نے اسے بیعت کرلیا ہے اس لیے وہ واپس چلا جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔