- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19461
- قرطبہ نمبر
- 19479
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 388
مسند (صحابی کا باب): حديث الشريد بن سويد الثقفي رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب بن عطاء أنا حسين المعلم عن عمرو بن شعيب حدثني عمرو بن الشريد عن أبيه الشريد بن سويد قال قلت : يا رسول الله أرض ليس لأحد فيها شرك ولا قسم الا الجوار قال الجار أحق بسقبه ما كان عبادة ويحيى بن سعيد
اردو ترجمہ
حضرت شرید بن سویدثقفی (رض) کی مرویات
حضرت شرید (رض) سے مروی ہے کہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اگر کوئی زمین ایسی ہو جس میں کسی کی شرکت یا تقسیم نہ ہو سوائے پڑوسی کے تو کیا حکم ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پڑوسی شفعہ کا حق رکھتا ہے جب بھی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرْضٌ لَيْسَ لِأَحَدٍ فِيهَا شِرْكٌ وَلَا قَسْمٌ إِلَّا الْجِوَارُ قَالَ الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ مَا كَانَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح عبد الوهاب بن عطاء الخفاف تابعه روح بن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔