- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1934
- قرطبہ نمبر
- 1934
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 222
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا سفيان عن عمرو عن أبى معبد عن بن عباس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يخلون رجل بامرأة ولا تسافر امرأة الا ومعها ذو محرم وجاء رجل فقال ان امرأتي خرجت إلى الحج وإني اكتتبت في غزوة كذا وكذا قال انطلق فاحجج مع امرأتك
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ کوئی شخص کسی اجنبی عورت کے ساتھ خلوت میں نہ بیٹھے اور کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے، ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگا کہ میری بیوی حج کے لیے جا رہی ہے جبکہ میرا نام فلاں لشکر میں جہاد کے لیے لکھ لیا گیا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جاؤ، جا کر اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔