- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19273
- قرطبہ نمبر
- 19292
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 367
مسند (صحابی کا باب): حديث زيد بن أرقم رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن يوسف بن صهيب عن حبيب بن يسار عن زيد بن أرقم عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : من لم يأخذ من شاربه فليس منا
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ارقم (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی مونچھیں نہیں تراشتاوہ ہم میں سے نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔