- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19258
- قرطبہ نمبر
- 19278
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 366
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن هو بن مهدي ثنا سفيان عن زياد بن علاقة قال سمعت جرير بن عبد الله على المنبر يقول : بايعت رسول الله صلى الله عليه وسلم فاشترط على النصح لكل مسلم فإني لكم لناصح
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
زیاد بن علاقہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جریربن عبداللہ (رض) کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں بیعت کے لیے حاضر ہوا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے سامنے ہر مسلمان کی خیرخواہی کی شرط رکھی میں تم سب کا خیرخواہ ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔