- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19222
- قرطبہ نمبر
- 19242
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 363
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا موسى بن داود ومحمد بن عبد الله بن الزبير قالا ثنا شريك عن أبي إسحاق عن عامر عن جرير قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان أخاكم النجاشي قد مات فاستغفروا له
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
حضرت جریر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے تم لوگ اس کے لیے بخشش کی دعا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔