- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19188
- قرطبہ نمبر
- 19211
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا إسماعيل عن قيس قال قال جرير بن عبد الله قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : ألا تريحني من ذي الخلصة وكان بيتا في خثعم يسمى كعبة اليمانية فنفرت إليه في سبعين ومائة فارس من أحمس قال فأتاها فحرقها بالنار وبعث جرير بشيرا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال والذي بعثك بالحق ما أتيتك حتى تركتها كأنها جمل أجرب فبرك رسول الله صلى الله عليه وسلم على خيل أحمس ورجالها خمس مرات
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
حضرت جریر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں " ذی الخلصہ " نامی ایک بت کی طرف بھیجا انھوں نے اسے توڑ کر آگ میں جلادیا پھر " احمس " کے بشیرنامی ایک آدمی کو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں یہ خوشخبری دینے کے لیے بھیج دیا اور اس نے کہا کہ اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں آپ کے پاس اسے اس حال میں چھوڑ کر آیاہوں جیسے ایک خارشی اونٹ ہوتا ہے اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے احمس اور اس کے شہسواروں کے لیے پانچ مرتبہ برکت کی دعاء فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔