- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19185
- قرطبہ نمبر
- 19208
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن زكريا ثنا بن أبي خالد عن قيس عن جرير بن عبد الله : ان النبي صلى الله عليه وسلم بعثه إلى ذي الخلصة فكسرها وحرقها بالنار ثم بعث رجلا من أحمس يقال له بشير إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم يبشره
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
حضرت جریر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں " ذی الخلصہ " نامی ایک بت کی طرف بھیجا انھوں نے اسے توڑ کر آگ میں جلادیا پھر " احمس " کے بشیرنامی ایک آدمی کو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں یہ خوشخبری دینے کے لیے بھیج دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔