- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19182
- قرطبہ نمبر
- 19205
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 360
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا سفيان عن الأعمش عن أبي وائل عن جرير : انه حين بايع النبي صلى الله عليه وسلم أخذ عليه ان لا يشرك بالله شيئا ويقيم الصلاة ويؤتى الزكاة وينصح المسلم ويفارق المشرك
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
حضرت جریر (رض) سے مروی ہے کہ قبول اسلام کے وقت انھوں نے اس شرط پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بیعت لی کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ فرض نماز پڑھو، فرض زکوۃ ادا کرو ہر مسلمان کی خیرخواہی کرو اور کافر سے بیزاری ظاہر کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔