- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19178
- قرطبہ نمبر
- 19201
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 359
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث جرير بن عبد الله عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة ثنا بيان عن قيس عن جرير قال : ما حجبني النبي صلى الله عليه وسلم منذ أسلمت ولا رآني الا تبسم
اردو ترجمہ
حضرت جریربن عبداللہ (رض) کی مرویات
حضرت جریر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے جب سے اسلام قبول کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کبھی مجھ سے حجاب نہیں فرمایا اور جب بھی مجھے دیکھا تو مسکراکرہی دیکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔