- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19045
- قرطبہ نمبر
- 19067
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 346
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث حنظلة الكاتب رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا أبو أحمد الزبيري حدثنا سفيان عن الجريري عن أبي عثمان عن حنظلة قال كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرنا : الجنة والنار حتى كانا رأى عين فقمت إلى أهلي فضحكت ولعبت مع أهلي وولدى فذكرت ما كنت عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فخرجت فلقيت أبا بكر فقلت يا أبا بكر نافق حنظلة قال وما ذاك قلت كنا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرنا الجنة والنار حتى كانا رأى عين فذهبت إلى أهلي فضحكت ولعبت مع ولدى وأهلي فقال انا لنفعل ذاك قال فذهبت إلى النبي صلى الله عليه وسلم فذكرت ذلك له فقال يا حنظلة لو كنتم تكونون في بيوتكم كما تكونون عندي لصافحتكم الملائكة وأنتم على فرشكم وبالطرق يا حنظلة ساعة وساعة
اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ کاتب (رض) کی بقیہ حدیثیں
حضرت حنظلہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر تھے وہاں ہم جنت اور جہنم کا تذکرہ کرنے لگے اور ایسا محسوس ہوا کہ ہم انھیں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں پھر جب میں اپنے اہل خانہ اور بچوں کے پاس آیا تو ہنسنے اور دل لگی کرنے لگا اچانک مجھے یاد آیا کہ ابھی ہم کیا تذکرہ کر رہے تھے ؟ چنانچہ میں گھر سے نکل آیا راستے میں حضرت صدیق اکبر (رض) سے ملاقات ہوئی تو میں کہنے لگا کہ میں تو منافق ہوگیا ہوں انھوں نے پوچھا کیا ہوا ؟ میں نے انھیں ساری بات بتائی انھوں نے فرمایا کہ یہ تو ہم بھی کرتے ہیں پھر میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی کیفیت ذکر کی، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا حنظلہ ! اگر تم ہمیشہ اسی کیفیت میں رہنے لگو جس کیفیت میں تم میرے پاس ہوتے ہو تو تمہارے بستروں اور راستوں میں فرشتے تم سے مصافحہ کرنے لگیں حنظلہ ! وقت وقت کی بات ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ حَنْظَلَةَ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْنَا الْجَنَّةَ وَالنَّارَ حَتَّى كَانَا رَأْيَ عَيْنٍ فَقُمْتُ إِلَى أَهْلِي فَضَحِكْتُ وَلَعِبْتُ مَعَ أَهْلِي وَوَلَدِي فَذَكَرْتُ مَا كُنْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجْتُ فَلَقِيتُ أَبَا بَكْرٍ فَقُلْتُ يَا أَبَا بَكْرٍ نَافَقَ حَنْظَلَةُ قَالَ وَمَاذَاكَ ذَاكَ قُلْتُ كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْنَا الْجَنَّةَ وَالنَّارَ حَتَّى كَانَا رَأْيَ عَيْنٍ فَذَهَبْتُ إِلَى أَهْلِي فَضَحِكْتُ وَلَعِبْتُ مَعَ وَلَدِي وَأَهْلِي فَقَالَ إِنَّا لَنَفْعَلُ ذَاكَ قَالَ فَذَهَبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ يَا حَنْظَلَةُ لَوْ كُنْتُمْ تَكُونُونَ فِي بُيُوتِكُمْ كَمَا تَكُونُونَ عِنْدِي لَصَافَحَتْكُمْ الْمَلَائِكَةُ وَأَنْتُمْ عَلَى فُرُشِكُمْ وَبِالطُّرُقِ يَا حَنْظَلَةُ سَاعَةً وَسَاعَةً
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔