- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19022
- قرطبہ نمبر
- 19044
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 343
مسند (صحابی کا باب): حديث البياضي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرأت على عبد الرحمن بن مهدي مالك عن يحيى بن سعيد عن محمد بن إبراهيم التيمي عن أبي حازم التمار عن البياضي : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم خرج على الناس وهم يصلون وقد علت أصواتهم بالقراءة فقال ان المصلى يناجي ربه عز وجل فلينظر ما يناجيه ولا يجهر بعضكم على بعض بالقرآن
اردو ترجمہ
حضرت بیاضی (رض) کی حدیث
حضرت بیاضی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کے پاس تشریف لائے تو وہ نماز پڑھ رہے تھے اور تلاوت قرآن کے دوران ان کی آوازیں بلند ہو رہی تھیں، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نمازی آدمی اپنے رب سے مناجات کرتا ہے اس لیے اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ کس عظیم ہستی سے مناجات کررہا ہے اور تم ایک دوسرے پر قرآن پڑھتے ہوئے آوازیں بلند نہ کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔