- رسالہ نمبر (معیاری)
- 19000
- قرطبہ نمبر
- 19022
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 341
مسند (صحابی کا باب): حديث عرفجة بن شريح رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن زياد بن علاقة قال سمعت عرفجة قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : انه ستكون هنات وهنات فمن أراد ان يفرق أمر هذه الأمة وهى جميع فاضربوه بالسيف كائنا من كان
اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ بن شریح (رض) کی حدیث
حضرت عرفجہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عنقریب فسادات اور فتنے رونما ہوں گے سو جو شخص مسلمانوں کے معاملات میں " جبکہ وہ متفق و متحد ہوں " تفریق پیدا کرنا چاہے تو اس کی گردن تلوار سے اڑادو خواہ وہ کوئی بھی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔