- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18984
- قرطبہ نمبر
- 19005
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 339
مسند (صحابی کا باب): حديث جعدة رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة ثنا أبو إسرائيل الجشمي عن شيخ لهم يقال له جعدة : ان النبي صلى الله عليه وسلم رأى لرجل رؤيا قال فبعث إليه فجاء فجعل يقصها عليه وكان الرجل عظيم البطن قال فجعل يقول بأصبعه في بطنه لو كان هذا في غير هذا لكان خيرا لك
اردو ترجمہ
حضرت جعدہ کی حدیث
حضرت جعدہ سے مروی ہے کہ نبی نے ایک آدمی کے متعلق کوئی خواب دیکھا تو اسے بلا بھیجا، وہ آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے سامنے وہ خواب بیان کیا، اس آدمی کا پیٹ بہت بڑھا ہوا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے پیٹ کی طرف اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا اور انگلی چبھو کر فرمایا کہ اگر یہ اس کے علاوہ میں ہوتا تو تمہارے حق میں زیادہ بہتر ہوتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔