- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18837
- قرطبہ نمبر
- 18857
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 315
مسند (صحابی کا باب): حديث مصدق النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم أنبأنا هلال بن خباب قال حدثني ميسرة أبو صالح عن سويد بن غفلة قال أتانا مصدق النبي صلى الله عليه وسلم قال فجلست إليه فسمعته وهو يقول : ان في عهدي ان لا آخذ من راضع لبن ولا يجمع بين متفرق ولا يفرق بين مجتمع وأتاه رجل بناقة كوماء فقال خذها فأبى أن يأخذها وذكره ابن حبان في " الثقات " وبقية رجاله ثقات رجال الشيخين
اردو ترجمہ
زکوۃ وصول کرنے والے ایک صحابی (رض) کی روایت
سوید بن غفلہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے زکوۃ وصول کرنے والے ایک صحابی (رض) آئے سوید کہتے ہیں کہ میں ان کے پاس بیٹھا تو انھیں یہ کہتے ہوئے سنا کہ مجھے یہ وصیت کی گئی ہے کہ کسی دودھ والے جانور کونہ لوں اور متفرق کو جمع اور جمع کو متفرق نہ کیا جائے پھر ان کے پاس ایک آدمی ایک بڑے کوہان والی اونٹنی لے کر آیا اور کہنے لگا کہ یہ لے لیجئے لیکن انھوں نے اسے لینے سے انکار کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَيْسَرَةُ أَبُو صَالِحٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ أَتَانَا مُصَدِّقُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ فَسَمِعْتُهُ وَهُوَ يَقُولُ إِنَّ فِي عَهْدِي أَنْ لَا آخُذَ مِنْ رَاضِعِ لَبَنٍ وَلَا يُجْمَعُ بَيْنَ مُتَفَرِّقٍ وَلَا يُفَرَّقُ بَيْنَ مُجْتَمِعٍ وَأَتَاهُ رَجُلٌ بِنَاقَةٍ كَوْمَاءَ فَقَالَ خُذْهَا فَأَبَى أَنْ يَأْخُذَهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل ميسرة أبي صالح فقد روى عنه جمع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔