- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18828
- قرطبہ نمبر
- 18848
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 314
مسند (صحابی کا باب): حديث طارق بن شهاب رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان عن علقمة عن طارق قال جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : أي الجهاد أفضل قال كلمة حق عند إمام جائر شهاب رأى النبي صلى الله عليه وسلم ولم يسمع منه فروايته عنه مرسل صحابي
اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب (رض) کی حدیثیں
حضرت طارق (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ کون سا جہاد سب سے افضل ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (82٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ طَارِقٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ قَالَ كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ إِمَامٍ جَائِرٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين وطارق بن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔