- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18826
- قرطبہ نمبر
- 18846
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 314
مسند (صحابی کا باب): حديث رجل رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم قال سمعت بن أبي ليلى يحدث عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم : انه نهى عن البلح والتمر والتمر والزبيب
اردو ترجمہ
ایک صحابی (رض) کی حدیثیں۔
ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچی اور پکی کھجور اور کشمش اور کھجور سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔