- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18781
- قرطبہ نمبر
- 18803
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 310
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الله بن عكيم رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا بن أبي ليلى عن عيسى بن عبد الرحمن قال : دخلنا على عبد الله بن عكيم وهو مريض نعوده فقيل له لو تعلقت شيئا فقال أتعلق شيئا وقد قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من تعلق شيئا وكل إليه يسمع من النبي صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) کی حدیث
عیسیٰ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) ایک مرتبہ بیمار ہوگئے ہم ان کی عیادت کے لیے حاضر ہوئے تو کسی نے کہا کہ آپ کوئی تعویذ وغیرہ گلے میں ڈال لیتے ؟ انھوں نے فرمایا میں کوئی چیز لٹکاؤں گا ؟ جبکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے کہ جو شخص کوئی بھی چیز لٹکائے گا وہ اسی کے حوالے کردیا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَخِيهِ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ دَخَلْنَا عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ وَهُوَ مَرِيضٌ نَعُودُهُ فَقِيلَ لَهُ لَوْ تَعَلَّقْتَ شَيْئًا فَقَالَ أَتَعَلَّقُ شَيْئًا وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَعَلَّقَ شَيْئًا وُكِلَ إِلَيْهِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف عبد الله بن عكيم لم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔