- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18769
- قرطبہ نمبر
- 18791
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 309
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي جحيفة رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود وأبو كامل قالا ثنا زهير ثنا أبو إسحاق عن أبي جحيفة قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وهذه منه وأشار إلى عنفقته بيضاء فقيل لأبي جحيفة ومثل من أنت يومئذ قال أبري النبل وأريشها
اردو ترجمہ
حضرت ابوجحیفہ (رض) کی حدیثیں
حضرت ابوجحیفہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے یہ بال " اشارہ نچلے ہونٹ کے نیچے والے بالوں کی طرف تھا سفید تھے کسی نے حضرت جحیفہ (رض) سے پوچھا کہ اس زمانے میں آپ کیسے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ میں تیرتراشتا اور اس میں پر لگاتا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔