- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18683
- قرطبہ نمبر
- 18705
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 302
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا مؤمل ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن البراء بن عازب قال : وادع رسول الله صلى الله عليه وسلم المشركين يوم الحديبية على ثلاث من أتاهم من عند النبي صلى الله عليه وسلم لن يردوه ومن أتى إلينا منهم ردوه إليهم وعلى ان يجيء النبي صلى الله عليه وسلم من العام المقبل وأصحابه فيدخلون مكة معتمرين فلا يقيمون الا ثلاثا ولا يدخلون الا جلب السلاح السيف والقوس ونحوه
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ ذیقعدہ کے مہینے میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عمرے کے لیے روانہ ہوئے تو اہل مکہ نے انھیں مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے روک دیا تاآنکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے اس شرط پر مصالحت کرلی کہ وہ آئندہ سال آکر صرف تین دن مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے وہ مکہ مکرمہ میں سوائے نیام میں پڑی ہوئی تلوار کے کوئی اسلحہ نہ لائیں گے مکہ مکرمہ سے کسی کو نکال کر نہیں لے جائیں گے الاّ یہ کہ کوئی خود ہی ان کے ساتھ جانا چاہے اور اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو مکہ مکرمہ میں قیام کرنے سے نہیں روکیں گے "
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔