- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18648
- قرطبہ نمبر
- 18671
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 299
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن أبي إسحاق قال سمعت البراء بن عازب يقول : لما نزلت هذه الآية { وفضل الله المجاهدين على القاعدين أجرا عظيما } أتاه بن أم مكتوم فقال يا رسول الله ما تأمرني انى ضرير البصر قال فنزلت { غير أولي الضرر } قال فقال النبي صلى الله عليه وسلم ائتوني بالكتف والدواة أو اللوح والدواة
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ ابتداء قرآن کریم کی یہ آیت ہوئی کہ " مسلمانوں میں سے جو لوگ جہاد کے انتظار میں بیٹھے ہیں وہ اور اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے بھی برابر نہیں ہوسکتے " نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت زید (رض) کو بلا کر حکم دیا " وہ شانے کی ایک ہڈی لے آئے اور اس پر یہ آیت لکھ دی، اس پر حضرت ابن ام مکتوم (رض) نے اپنے نابینا ہونے کی شکایت کی تو اس آیت میں " غیراولی الضرر " کا لفظ مزید نازل ہوا اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میرے پاس شانے کی ہڈی یا تختی اور دوات لے کر آؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔