- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18638
- قرطبہ نمبر
- 18661
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 298
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجين ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن البراء قال : آخر سورة نزلت على النبي صلى الله عليه وسلم كاملة براءة وآخر آية نزلت خاتمة سورة النساء { يستفتونك } إلى آخر السورة
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جو سورت سب سے آخر میں اور مکمل نازل ہوئی وہ سورت برأت تھی اور سب سے آخری آیت جو نازل ہوئی وہ سورت نساء کی آخری آیت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔