- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18526
- قرطبہ نمبر
- 18549
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 286
مسند (صحابی کا باب): حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الشيباني عن عدى بن ثابت عن البراء بن عازب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لحسان بن ثابت : اهج المشركين فان جبريل معك
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت حسان بن ثابت (رض) سے فرمایا کہ مشرکین کی ہجو بیان کرو جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔