- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18440
- قرطبہ نمبر
- 18463
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 277
مسند (صحابی کا باب): حديث النعمان بن بشير عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عمرو بن مرة قال سمعت سالم بن أبي الجعد قال سمعت النعمان بن بشير قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لتسون صفوفكم في صلاتكم أو ليخالفن الله بين وجوهكم
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی مرویات
حضرت نعمان بن بشیر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اپنی صفوں کو درست (سیدھا) رکھا کرو ورنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف ڈال دے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔