- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18359
- قرطبہ نمبر
- 18385
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 268
مسند (صحابی کا باب): حديث النعمان بن بشير عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو أحمد ثنا قطر ثنا أبو الضحى قال سمعت النعمان بن بشير يقول : انطلق بي أبي إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم يعنى يشهده على عطية يعطينيها فقال هل لك ولد غيره قال نعم قال فسو بينهم وهو ابن خليفة - فمن رجال أصحاب السنن
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی مرویات
حضرت نعمان (رض) سے مروی ہے کہ ان کے والدنے انھیں کوئی تحفہ دیا اور اس پر گواہ بنانے کے لیے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اس معاملے کا ذکر کردیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا کیا اس کے علاوہ بھی تمہارے بچے ہیں ؟ انھوں نے کہا جی ہاں ! نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر سب کو برابر برابر دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا فِطْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الضُّحَى قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ انْطَلَقَ بِي أَبِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي يُشْهِدُهُ عَلَى عَطِيَّةٍ يُعْطِينِيهَا فَقَالَ هَلْ لَكَ وَلَدٌ غَيْرُهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَسَوِّ بَيْنَهُمْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير فطر -
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔