- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18184
- قرطبہ نمبر
- 18209
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 250
مسند (صحابی کا باب): حديث المغيرة بن شعبة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وبهز قالا ثنا شعبة عن حبيب بن أبي ثابت قال بن جعفر قال سمعت ميمون بن أبي شبيب يحدث عن المغيرة بن شعبة عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : من روى عني حديثا وهو يرى أنه كذب فهو أحد الكذابين
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص میرے حوالے سے کوئی حدیث نقل کرتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے تو وہ دو میں سے ایک جھوٹا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔