- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18179
- قرطبہ نمبر
- 18204
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 249
مسند (صحابی کا باب): حديث المغيرة بن شعبة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل ثنا خالد الحذاء حدثني بن أشوع عن الشعبي قال حدثني كاتب المغيرة بن شعبة قال : كتب معاوية إلى المغيرة بن شعبة إن اكتب إلي بشيء سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم فكتب إليه أني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول إن الله كره لكم قيل وقال وإضاعة المال وكثرة السؤال
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کی حدیثیں
ایک مرتبہ حضرت معاویہ (رض) نے حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کو خط لکھا کہ مجھے کوئی ایسی چیز لکھ بھیجیں جو آپ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنی ہو ؟ انھوں نے جواباً لکھا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تین چیزوں کو تمہارے حق میں ناپسند کرتا ہے قیل و قال، کثرت سوال اور مال کو ضائع کرنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔