- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18094
- قرطبہ نمبر
- 18119
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 239
مسند (صحابی کا باب): حديث صفوان بن عسال المرادي(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر قال انا زهير عن أبي روق الهمداني ان أبا الغريف حدثهم قال قال صفوان بعثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في سرية قال : سيروا باسم الله في سبيل الله تقاتلون أعداء الله لا تغلوا ولا تقتلوا وليدا وللمسافر ثلاثة أيام ولياليهن يمسح على خفيه إذا أدخل رجليه على طهور وللمقيم يوم وليلة
اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن عسال مرادی (رض) کی حدیثیں
حضرت صفوان (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں دستے کے ساتھ روانہ کرتے ہوئے فرمایا اللہ کا نام لے کر اللہ کے راستہ میں روانہ ہوجاؤ اللہ کے دشمنوں سے قتال کرو خیانت کرو اور نہ ہی کسی بچے کو قتل کرو۔ اور مسافر کے لیے اجازت ہے کہ وہ تین دن رات تک اپنے موزوں پر مسح کرسکتا ہے جب کہ اس نے وضو کی حالت میں موزے پہنے ہوں اور مقیم کے لیے ایک دن رات کی اجازت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي الغريف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔