- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18090
- قرطبہ نمبر
- 18115
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 239
مسند (صحابی کا باب): حديث صفوان بن عسال المرادي(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا همام ثنا عاصم بن بهدلة حدثني زر بن حبيش قال وفدت في خلافة عثمان بن عفان وإنما حملني على الوفادة لقي أبي بن كعب وأصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم فلقيت صفوان بن عسال فقلت له : هل رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم قال نعم وغزوت معه اثنتي عشرة غزوة
اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن عسال مرادی (رض) کی حدیثیں
زر بن حبیش (رح) کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان غنی (رض) کے دور خلافت میں مدینہ منورہ حاضر ہوا سفر کا مقصد حضرت ابی بن کعب (رض) اور دیگر صحابہ کرام (رض) سے ملاقات تھی میری ملاقات حضرت صفوان بن عسال (رض) سے ہوئی میں نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت کی ہے ؟ انھوں نے فرمایا ہاں ! میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ (12) بارہ غزوات میں بھی حصہ لیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔