- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18084
- قرطبہ نمبر
- 18109
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 238
مسند (صحابی کا باب): تمام حديث عمرو بن خارجة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا شريك عن ليث عن شهر بن حوشب عن عمرو بن خارجة الثمالي قال : سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن الهدي يعطب قال انحره واصبغ نعله في دمه واضرب به على صفحته أو قال على جنبه ولا تأكلن منه شيئا أنت ولا أهل رفقتك
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن خارجہ (رض) کی بقیہ حدیثیں
حضرت عمرو بن خارجہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہدی کے اس جانور کے متعلق پوچھا جو مرنے کے قریب ہو ؟ تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے ذبح کردو، اس کے نعل کو خون میں رنگ دو اور اس کی پیشانی یا پہلو پر لگا دو اور خود تم یا تمہارے رفقاء اس میں سے کچھ نہ کھاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔