- رسالہ نمبر (معیاری)
- 18079
- قرطبہ نمبر
- 18104
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 237
مسند (صحابی کا باب): حديث هبيب بن مغفل رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا قتيبة بن سعيد ثنا بن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن أسلم انه سمع هبيب بن مغفل صاحب النبي صلى الله عليه وسلم ورأى رجلا يجر إزاره خلفه ويطؤه خيلاء فقال سبحان الله سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : من وطئه من الخيلاء وطئه في النار
اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن مغفل (رض) کی حدیثیں
حضرت حبیب بن مغفل (رض) نے محمد قریشی نامی ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپنا تہبند گھسیٹتا ہوا چلا جا رہا ہے، حضرت حبیب (رض) نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص تکبر سے زمین پر اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا، وہ آخرت میں جہنم میں بھی اسے گھسیٹے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔