- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17930
- قرطبہ نمبر
- 17959
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 220
مسند (صحابی کا باب): حديث ثابت بن يزيد بن وداعة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة عن عدي بن ثابت عن زيد بن وهب عن ثابت بن وداعة : ان رجلا من بني فزارة أتى النبي صلى الله عليه وسلم بضباب قال فجعل يقلب ضبا منها بين يديه فقال ان أمة مسخت قال وأكثر علمي انه قال ما أدري لعل هذا منها 17959 - قال شعبة وقال حصين عن زيد بن وهب عن حذيفة قال :فذكر شيئا نحوا من هذا قال فلم يأمره ولم ينه أحدا عنه
اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن یزید بن ودیعہ (رض) کی حدیثیں
حضرت ثابت (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک آدمی چند عدد گوہ شکار کر کے لایا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان میں سے ایک گوہ کو الٹ پلٹ کر دیکھا اور فرمایا کہ امت کی شکلیں مسخ کردی گئی تھیں، مجھے معلوم نہیں کہ شاید یہ وہی ہو۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ ثَابِتِ ابْنِ وَدِيعَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي فَزَارَةَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضِبَابٍ قَالَ فَجَعَلَ يُقَلِّبُ ضَبًّا مِنْهَا بَيْنَ يَدَيْهِ فَقَالَ إِنَّ أُمَّةً مُسِخَتْ قَالَ وَأَكْثَرُ عِلْمِي أَنَّهُ قَالَ مَا أَدْرِي لَعَلَّ هَذَا مِنْهَا قَالَ شُعْبَةُ وَقَالَ حُصَيْنٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ فَذَكَرَ شَيْئًا نَحْوًا مِنْ هَذَا قَالَ فَلَمْ يَأْمُرْهُ وَلَمْ يَنْهَ أَحَدًا عَنْهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔