- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17914
- قرطبہ نمبر
- 17943
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 218
مسند (صحابی کا باب): حديث عثمان بن أبي العاص عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا وهيب قال ثنا عبد الله بن عثمان عن داود بن أبي عاصم عن عثمان بن أبي العاص ان آخر ما فارقه رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا صليت بقوم فخفف بهم حتى وقت لي اقرا باسم ربك الذي خلق
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص (رض) کی حدیثیں
حضرت عثمان بن ابی العاص (رض) سے مروی ہے کہ آخری مرتبہ جب وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے رخصت ہوئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم لوگوں کو نماز پڑھاؤ تو ہلکی پڑاؤ، حتی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے لیے سورت اقرأ باسم ربک الذی خلق کی مقدار متعین فرما دی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔