- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17899
- قرطبہ نمبر
- 17930
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 216
مسند (صحابی کا باب): حديث عثمان بن أبي العاص عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد قال ثنا عمرو بن عثمان حدثني موسى بن طلحة ان عثمان بن أبي العاص حدثه : ان النبي صلى الله عليه وسلم امره ان يؤم قومه قال ثم قال من أم قوما فليخفف فان فيهم الضعيف والكبير والمريض وذا الحاجة فإذا صلى وحده فليصل كيف شاء
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص (رض) کی حدیثیں
حضرت عثمان (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اپنی قوم کی امامت کرنا اور جب امامت کرنا تو نماز مختصر پڑھانا کیونکہ لوگوں میں بچے بوڑھے کمزور، بیمار اور ضرورت مند بھی ہوتے ہیں البتہ جو تنہا نماز پڑھیں تو جس طرح چاہیں پڑھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔