- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17887
- قرطبہ نمبر
- 17918
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 215
مسند (صحابی کا باب): حديث سلمان بن عامر رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عاصم عن حفصة عن سلمان بن عامر عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من وجد تمرا فليفطر عليه فان لم يجد تمرا فليفطر على ماء فان الماء طهور
اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر (رض) کی حدیثیں
حضرت سلمان بن عامر (رض) سے موقوفاً مروی ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص روزہ افطار کرے تو اسے چاہیے کہ کھجور سے افطار کرے، اگر کھجور نہ ملے تو پھر پانی سے افطار کرلے کیونکہ پانی پاکیزگی بخش ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه حفصة لم تسمع من سلمان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔