- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17840
- قرطبہ نمبر
- 17874
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 210
مسند (صحابی کا باب): حديث أم معقل الأسدية رضي الله عنها(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا وهيب قال ثنا عمرو بن يحيى عن أبي زيد عن معقل بن أبي معقل الأسدي قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان تستقبل القبلتان بغائط أو بول
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن ابی معقل اسدی (رض) کی حدیثیں
حضرت معقل (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پیشاب پائخانہ کرتے وقت قبلہ رخ ہو کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة أبي زيد مولى بني ثعلبة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔