- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17803
- قرطبہ نمبر
- 17836
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 202
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث عمرو بن العاص عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال انا سعيد عن قتادة عن رجاء بن حيوة عن قبيصة بن ذؤيب عن عمرو بن العاص قال : لا تلبسوا علينا سنة نبينا عدة أم الولد إذا توفي عنها سيدها أربعة اشهر وعشرا
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن عاص کی بقیہ حدیثیں
حضرت عمرو بن عاص (رض) سے مروی ہے کہ تم ہمارے اوپر ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت میں اشتباہ پیدا نہ کرو، ام ولدہ کا آقا اگر فوت ہوجائے تو اس کی عدت چار ماہ دس دن ہوگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔