- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17801
- قرطبہ نمبر
- 17834
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 202
مسند (صحابی کا باب): بقية حديث عمرو بن العاص عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا موسى بن علي بن رباح عن أبيه عن أبي قيس مولى عمرو بن العاص عن عمرو بن العاص قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : فصل ما بين صيامكم وبين صيام أهل الكتاب أكلة السحر
اردو ترجمہ
حضرت عمروبن عاص کی بقیہ حدیثیں
حضرت عمرو بن عاص (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تمہارے اور اہل کتاب کے روزوں کے درمیان فرق سحری کھانا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔