- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17757
- قرطبہ نمبر
- 17792
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 196
مسند (صحابی کا باب): حديث عبد الرحمن بن حسنة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن زيد بن وهب عن عبد الرحمن بن حسنة قال : كنا عند النبي صلى الله عليه وسلم في سفر فنزلنا أرضا كثيرة الضباب قال فأصبنا منها وذبحنا قال فبينا القدور تغلي بها إذ خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال ان أمة من بني إسرائيل فقدت وأني أخاف ان تكون هي فأكفئوها فأكفأناها
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن حسنہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عبدالرحمن بن حسنہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کسی سفر میں تھے، ہم نے ایسے علاقے میں پڑاؤ کیا جہاں گوہ کی بڑی کثرت تھی، ہم نے انھیں پکڑا اور ذبح کیا، ابھی وہ ہانڈیوں میں پک رہی تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ ہمارے پاس تشریف لے آئے اور فرمایا کہ بنی اسرائیل کی ایک جماعت مفقود ہوگئی تھی، مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں یہ وہی نہ ہو، لہٰذا تم ہانڈیاں الٹا دو ، چنانچہ صحابہ (رض) نے انھیں الٹا دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔