- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17662
- قرطبہ نمبر
- 17698
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): تمام حديث عكرمة بن خالد رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة قال انا عكرمة بن خالد المخزومي عن أبيه أو عن عمه عن جده ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في غزوة تبوك : إذا وقع الطاعون بأرض وأنتم بها فلا تخرجوا منها وإذا وقع بأرض ولستم بها فلا تقدموا عليه
اردو ترجمہ
جد عکرمہ کی روایت
عکرمہ بن خالد (رض) کے دادا سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ تبوک کے موقع پر ارشاد فرمایا جب کسی علاقے میں طاعون کی وبا پھیل پڑے اور تم وہاں پہلے سے موجود ہو تو اب وہاں سے نہ نکلو اور اگر تمہاری غیر موجودگی میں یہ وباء پھیلے تو اس علاقے میں مت جاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف عكرمة بن خالد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔