- رسالہ نمبر (معیاری)
- 17659
- قرطبہ نمبر
- 17695
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): حديث عتبة بن عبد السلمي أبي الوليد رضي الله تعالى عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الحكم بن نافع ثنا إسماعيل بن عياش عن ضمضم بن زرعة عن شريح بن عبيد قال : كان عتبة يقول عرباض خير مني وعرباض يقول عتبة خير مني سبقني إلى النبي صلى الله عليه وسلم بسنة
اردو ترجمہ
حضرت عتبہ بن عبدسلمی (رض) کی حدیثیں
حضرت عتبہ (رض) فرماتے تھے کہ عرباض (رض) مجھ سے بہتر ہیں اور حضرت عرباض (رض) فرماتے تھے کہ عتبہ مجھ سے بہتر ہیں یہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لاضطراب متنه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔